سونے کی قیمت میں بڑی کمی

0
270
سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ہاٹ لائن نیوز : سونے کی فی تولہ قیمت میں پندرہ سو روپے کمی ہو گئی ہے، کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ 41 ہزار دو سو روپے ہو گئی، دس گرام سونا 1 ہزار 286 روپے سستا ہونے کے بعد قیمت 2 لاکھ چھ ہزار 790 روپے ہو گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونا سترہ ڈالر کمی سے 2335 ڈالر فی اونس کا ہو گیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت دو ہزار 900 روپے پر مستحکم رہی ہے۔

Leave a reply