اضافی الیکشن ٹربیونل بنانے کی قیصرہ الہی کی درخواست پر سماعت

0
205
اضافی الیکشن ٹربیونل بنانے کی قیصرہ الہی کی درخواست پر سماعت

لاہور ہائیکورٹ،

پی پی 32 سے تحریک انصاف کی حمایت یافتہ امیدوار قیصرہ الٰہی کی اضافی الیکشن ٹربیونل بنانے کی درخواست پرسماعت

عدالت نے درخواست جسٹس شاہد کریم کی عدالت میں بھجوا دی

درخواست کل کیلئے سماعت کے لیے مقرر کی جائے، عدالت کی رجسٹرار آفس کو ہدایت

اسی نوعیت کی درخواستیں جسٹس شاہد کریم کے روبرو زیر سماعت ہیں، وکیل
یہ درخواست بھی وہاں ہی بھیج دی جائے، وکیل درخواست گزار

جسٹس شمس محمود مرزا نے پی ٹی آئی امیدوار قیصرہ الٰہی کی درخواست پر سماعت کی
الیکشن کمیشن نے سندھ اور کے پی کے میں پانچ، پانچ الیکشن ٹربیونل تشکیل دیئے ہیں، درخواست گزار
بلوچستان میں 3 اور اسلام آباد کیلئے ایک ٹربیونل تشکیل دیا گیا ہے، درخواست گزار

پنجاب کیلئے صرف دو الیکشن ٹربیونل دیئے گئے ہیں، وکیل قیصرہ الٰہی

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے اضافی الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کیلئے چٹھی لکھی لیکن ٹربیونلز نہیں بنائے گئے، درخواست گزار
الیکشن کمیشن کو انتخابی عذرداری کیلئے اضافی ٹریبونلز بنانے کا حکم دیا جائے، استدعا

Leave a reply