
لاہور ہائیکورٹ،
الیکشن کمیشن کے نااہل کرنے کے اختیار کیخلاف درخواست پر سماعت
عدالت نے الیکشن کمیشن کو جواب داخل کرانے کیلئے مہلت دے دی
وفاقی حکومت نے جواب میں درخواست کے قابل سماعت ہونے پر اعتراض لگا دیا
جسٹس شاہد کریم نے شہری منیر احمد کی درخواست کو آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کی
الیکشن ایکٹ 2017 کی سیکشن 137 کی شق چار آئین سے متضاد ہے، اظہر صدیق ایڈووکیٹ
الیکشن کمیشن کے پاس عدالتی اختیار نہیں ہے اسی لیے کسی کو نااہل نہیں کرسکتا، درخواست گزار
الیکشن کمیشن عدالتی اختیارات استعمال نہیں کرسکتا، درخواست گزار
الیکشن کمیشن براہ راست کسی کو نااہل قرار نہیں رے سکتا موقف









