پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے پر عدالت نے پنجاب حکومت سے جواب مانگ لیا

0
206
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے پر عدالت نے پنجاب حکومت سے جواب مانگ لیا

لاہور ہائیکورٹ،

پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے اور باردانہ نہ دینے کے خلاف درخواست پر سماعت
عدالت نے پنجاب حکومت سمیت فریقین سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا
جسٹس شاہد کریم نے ایڈووکیٹ فرحت منظور چانڈیو کی درخواست پر سماعت کی
پنجاب حکومت کی طرف سے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل حسن اعجاز چیمہ پیش ہوئے

درخواست میں چیف سیکرٹری پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
حکومت نے 3900 روپے فی من گندم خریداری کیلئے پالیسی جاری کی موقف
کسانوں کو بروقت باردانہ فراہم نہیں کیا جارہا موقف
حکومت نے 22 اپریل سے کسانوں سے گندم خریداری شروع کرنا تھی موقف

حکومت نے اپنی پالیسی کے مطابق کسانوں سے گندم خریداری شروع نہیں کی موقف
بارشوں کی وجہ سے کسان سستے داموں فصل گندم مافیا کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں موقف
عدالت حکومت کو فوری سرکاری ریٹ پر کسانوں سے گندم خریدنے کا حکم دے استدعا
عدالت کسانوں کو باردانہ فراہم کرنے کا حکم دے استدعا

Leave a reply