نیب عدالت لاہور مونس الہی اشتہاری کیس پر کاروائی کیوں نہ ہوسکی

0
202
نیب عدالت لاہور مونس الہی اشتہاری کیس پر کاروائی کیوں نہ ہوسکی

احتساب عدالت لاہور

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ اربوں کرپشن اور کک بیکس وصول کرنے کا ریفرنس

احتساب عدالت میں پرویز الہی سمیت دیگر کے خلاف نیب ریفرنس پر سماعت

احتساب عدالت نے ریفرنس پر مزید سماعت 9جون تک ملتوی کر دی

پرویز الٰہی اور محمد خان بھٹی کی جانب سے نیب انکوائری رپورٹ کی نقول کیلیے درخواست دائر کر رکھی ہے
پرویز الہی کے وکلاء کی جانب سے احتساب عدالت میں میڈیکل رپورٹ جمع کروائی گئی
عدالت نے پرویز الہی کی ایک روزہ خاضری معافی کی درخواست کو منظور کر لیا

احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے ریفرنس پر سماعت کی
احتساب عدالت نے مونس الہی کو اشتہاری قرار دے رکھا ہے
عدالت نے مونس الہی کے اثاثہ جات منجمد کرنے کا حکم دے رکھا ہے
نیب ریفرنس میں پرویز الہی اور مونس الہی سمیت 14 ملزمان نامزد ہیں
نیب لاہور نے پرویز الہی سمیت دیگر کے خلاف 1 ارب 23 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا ریفرنس دائر کر رکھا ہے
پرویز الہی اور مونس الہی سمیت دیگر نے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا نیب ریفرنس

پرویز الہی نے اپنے عہدے کا غلط استعمال کیا نیب ریفرنس

Leave a reply