
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کیمطابق انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 9 پیسے بڑھ گیاہے جسکے بعد کاروبارکےاختتام پر ڈالر 278روپے 30 پیسےکاہے۔
گزشتہ کاروباری سیشن کےدوران ڈالر278 روپے اور21 پیسے پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 12 پیسے اضافےکیساتھ279 روپےاور 48 پیسے کاہے۔









