شمالی وزیرستان : مقامی صحافی کابہیمانہ قتل

0
221
شمالی وزیرستان : مقامی صحافی کابہیمانہ قتل

ہاٹ لائن نیوز : شمالی وزیرستان میں نامعلوم ملزمان نے مقامی صحافی کو قتل کردیا۔ کامران داوڑ کو نامعلوم حملہ آوروں نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ گھر جارہے تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور واقعے کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔ کامران داوڑ کا تعلق شمالی وزیرستان کے علاقے تاپی سے تھا۔

Leave a reply