
ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے چھ افراد کی ہلاکت کا مقدمہ
کم عمر ملزم افنان شفقت کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت
*عدالت نے ملزم افنان شفقت کی ضمانت کی درخواست پر سماعت 25 مئی تک ملتوی کر دی*
مدعی فریق کی جانب سے وکیل نے وکالت نامہ جمع کرایا گیا
مدعی فریق کے وکیل کیس کی تیاری اور دلائل کیلئے مہلت طلب کی
عدالت نے آئندہ سماعت پر کم عمر ملزم افنان شفقت کی درخواست ضمانت پر دلائل طلب کر لیئے
انسداد دھشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے سماعت کی
چھ افراد کی ہلاکت کیس میں ملزمان کیخلاف ٹرائل بھی شروع ہو گیا ہے
ملزم افنان کو جیل سے ٹرائل کی حاضری کیلئے پیش کیا گیا
*عدالت نے ملزم افنان سمیت دیگر کیخلاف ٹرائل کی کاروائی 8 جون تک ملتوی کر دی*
پراسیکیوشن نے کم عمر ملزم افنان سمیت 5 ملزمان کیخلاف چالان عدالت میں جمع کرا رکھا ہے
ملزم افنان کے والد اور دوستوں کو بھی چالان مین ملزمان نامزد کیا گیا ہے
افنان ٫شفقت علی٫علی عبداللہ٫
محمد سعد٫ اور محمد ابرھیم کو گناہ گار قرار دیا گیا ہے
ملزم افنان اور اس کے دوستوں نے مرنے والی خواتین سے چیڑ چھاڑ بھی کی٫ چالان
ملزم شفقت اعوان نے اپنے کم عمر بیٹے کو ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے کے باوجود گاڑی کی چابی دی چالان
ملزم افنان اور ساتھیوں نے ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے چھ افراد کو ہلاک کیا چالان









