ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ جاپان ملتوی ہوگیا

ہاٹ لائن نیوز : سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی خرابی صحت کے باعث اپنا دورہ جاپان ملتوی کر دیا ہے۔
خلیج ٹائمز کی رپورٹ کیمطابق جاپان کےچیف کیبنٹ سیکرٹری یوشیماسا حیاشی نے اس پیشرفت کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ ولی عہد محمد بن سلمان 20-23 مئی کو جاپانی شہنشاہ ناروہیٹو اور وزیر اعظم فومیو کشیدا سے ملاقات کرنیوالے تھے۔









