
سیشن کورٹ کے گیٹ پر وکیل کو خنجر سے زخمی کرنے کا معاملہ ۔۔
لاہور :پولیس اہلکاروں کی وکیل پر تشدد اور خنجر کے مارنے کی فوٹیج سامنے آگئی ۔۔۔
لاہور :فوٹیج میں سیشن کورٹ کے گیٹ پر پولیس اہلکاروں کا وکیل احمد ثناءاللہ پر پولیس تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے ۔
لاہور :وکیل اور پولیس اہلکاروں کے مابین پہلے تلخ کلامی ہوتی ہے بعد میں اہلکار تشدد شروع کر دیتے ہیں۔فوٹیج ۔
لاہور :ایک پولیس اہلکار اپنا خنجر نکال کر وکیل کو زخمی کر دیتا ہے۔ سی سی ٹی وی
لاہور :اسلامپورہ پولیس نے ہیڈ کانسٹیبل شہباز اور کانسٹیبل وقاص کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے ۔پولیس
لاہور : اہلکاروں اور وکیل کے مابین رات 9 بجے عدالتی احاطے میں داخل ہونے پر جھگڑا ہوا تھا ۔پولیس
لاہور :اسلامپورہ پولیس نے دونوں اہلکاروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس









