عمران خان کی ضمانتیں التواء کا شکار کیوں,,

0
197
عمران خان کی ضمانتیں التواء کا شکار کیوں,,

لاہور/انسداد دہشت گردی عدالت

جناح ہاؤس حملہ ، عسکری ٹاور حملہ اور پولیس اسٹیشن کو جلانے کے تین مقدمات
عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی
عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں 24 مئی تک توسیع کر دی

عدالت نے آئندہ سماعت پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کو یقینی بنانے کا حکم

اے ٹی سی کورٹ لاہور میں عمران خان کے 9 مئی واقعات میں 4 مقدمات میں ضمانتیں منظور کر رکھی ہیں

اج بھی سماعت پر عدالت نے عمران خان کہ خاضری ویڈیو لنک کے ذریعے کروانے کا حکم دے رکھا تھا تاہم اج بھی عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے خاضری نہ لگائی گئی

Leave a reply