کیمسٹری کا پیپر 40 منٹ پہلے سوشل میڈیا پر وائرل

0
242
کیمسٹری کا پیپر 40 منٹ پہلے سوشل میڈیا پر وائرل

ہاٹ لائن نیوز : کراچی میں ہونے والے میٹرک کے امتحانات میں نویں جماعت کا کیمسٹری کا پرچہ 40 منٹ قبل سوشل میڈیا پروائرل ہوگیا۔

امتحانات میں دھوکہ مافیا سرگرم ہے اور روزانہ کی بنیاد پر پرچے وائرل ہو رہے ہیں۔

Leave a reply