جو اپنی مرضی کا آئی جی اور وزیر داخلہ نہیں لگا سکتے وہ کیا مزکرات کرینگےڈاکٹر یاسمین راشد

0
211
جو اپنی مرضی کا آئی جی اور وزیر داخلہ نہیں لگا سکتے وہ کیا مزکرات کرینگےڈاکٹر یاسمین راشد

*انسداد دہشت گردی عدالت پیشی کے موقع پر ڈاکٹر یاسمین راشد کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو*

ڈاکٹر یاسمین راشد کا ن لیگ کی ستائیس سیٹوں کے معاملے پر ردعمل
آپکو اور ہم سب کو مبارک ہو کہ ستائیس سیٹیں تو گئیں
اب قومی اسمبلی کی 23 سیٹیں بھی جائیں گی
الیکشن جو جیتا ہے سیٹیں بھی اسے دیں
یہ سنی اتحاد اور دیگر ڈرامے بازی بند کریں ،

شرم کی بات ہے ایسے جو ڈرامہ کیا گیا
وزیراعلی سے پوچھتی ہوں کہ کیا آپ کے پاس اختیار ہے مذاکرات کرنے کا
جو اپنی مرضی کا وزیرداخلہ اور آئی جی نہ لگا سکے اسکی حیثیت ہے ڈیل دینے کی
جو خود فارم 47 کی پیدوارا ہے

الیکشن چوری کر کے آئی ہیں انکے پاس طاقت ہے بات چیت کرنے کی

جن بیچاروں کو خود عوام کو نواز دیتے دیتے شہباز دینا پڑا
الیکشن چوری کرنے والے محنتی کسانوں پر تشدد کرنے والے ہیں

وکلا پر جھوٹے مقدمات بنانے والے اور پرامن لوگوں پر ظلم کرنے والے کس منہ سے دوسروں کو دہشت گرد بول رہے ہیں
میڈم روتھلیس کی سوچ بتاتی ہے کہ یہ جماعت ضیاالحق کی پیداوار ہے

Leave a reply