عدالت نے پنجاب ٹیکس بک بورڈ سے جواب مانگ لیا

0
259
عدالت نے پنجاب ٹیکس بک بورڈ سے جواب مانگ لیا

لاہور ہائیکورٹ،

سموگ کے تدارک کیلئے موثر اقدامات نہ کرنے کیخلاف درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری

عدالت نے پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کو ماحولیات کے بارے میں پی ڈی ایم اے اور ماحولیاتی کمیشن کے تیار کردہ کتابچے کی منظوری ہدایت کر دی
بوڈر نے نصاب میں ماحولیاتی آلودگی کے بارے میں جو مواد شامل کیا ہے وہ کافی نہیں ہے، عدالت

جسٹس شاہد کریم نے پانچ صفحات پر فیصلہ جاری کیا ہے
سموگ کے تدارک کیلئے درخواستوں پر مزید سماعت 10 مئی کو ہوگی

Leave a reply