
لاہور ہائیکورٹ
سوشل میڈیاسے توہین آمیز مواد نہ ہٹانےپر ڈی جی ایف آئی اے کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت
عدالتی حکم پر ایف آئی اے کی جانب سے تحریری جواب عدالت جمع کرادیا
عدالت نے فریقین کےوکلاء کو 22 مئی کو حتمی دلائل کےلئے طلب کرلیا
جسٹس محمد رضا قریشی نے کیس کی سماعت کی
پی ٹی اے کےوکیل بیرسٹر عمر نےعبوری رپورٹ پیش کی
عدالتی حکم کےمطابق توہین آمیز مواد ہٹانے کا از خود اختیار استعمال کیا جا رہا ہے۔وکیل پی ٹی اے
توہین آمیز مواد کےخلاف میکنزم بنایا جا رہا ہے۔وکیل پی ٹی اے
درخواست گزار لیاقت چوہان کےوکیل میاں عرفان اکرم نے دلائل دئیے
عدالتی حکم کےباوجود توہین آمیز مواد اپ لوڈ کرنے والوں کےخلاف ایف آئی اے کاروائی نہیں کررہا۔موقف
عدالتی حکم نظرانداز کیاجانا واضع طور پر توہین عدالت ہے۔موقف
عدالت چئیرمین پی ٹی اے اور ڈی جی ایف آئی اے کےخلاف توہین عدالت کی کاروائی کرے۔استدعا









