کراچی کا درجہ حرارت 37 ڈگری تک پہنچ گیا

0
298
کراچی کا درجہ حرارت 37 ڈگری تک پہنچ گیا

ہاٹ لائن نیوز : کراچی شہر میں گرمی عروج پر ہے اور سورج آگ برسا رہا ہے، کراچی کا درجہ حرارت 37 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔

شہر کی تیز گرمی نے اتوار کو چھٹی کے دن کہیں جانے کا ارادہ کرنے والوں کے خواب چکنا چور کر ڈالے۔

محکمہ موسمیات کیمطابق کراچی میں آئندہ 2 روز میں پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کاامکان ہے۔

Leave a reply