چین کی موبائل فون کمپنی پاکستان میں سرمایہ کاری کرے گی

0
314
چین کی موبائل فون کمپنی پاکستان میں سرمایہ کاری کرے گی

ہاٹ لائن نیوز : چینی کمپنی نے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے،پی۔ ٹی۔ اے کا کہنا ہے کہ چین کی کمپنی اسمارٹ فونز زیادہ فیچرز کے ساتھ لیکن کم قیمت پر متعارف کرائے گی۔

یہ کمپنی پاکستان میں پہلے بھی تین بڑے برینڈز متعارف کروا چکی ہے، پی۔ٹی۔اے کے مطابق پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے کمپنی نے تمام کارروائی پوری کر لی ہے۔

Leave a reply