
ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کے نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری کل ہوگی۔ دعوت نامے جاری کر دیے گئے ہیں۔
ترجمان ایوان صدر کے مطابق حلف برداری کی تقریب اتوار کو چار بجے ایوان صدر میں ہوگی۔ مہمانوں کو دعوت نامے جاری کر دیے گئے ہیں ، آصف زرداری اتحادی جماعتوں کے صدارتی امیدوار ہیں اور محمود خان اچکزئی سنی اتحاد کونسل کے امیدوار ہیں۔









