ندیم افضل چن گورنرپنجاب کی دوڑ سےباہر

0
261
ندیم افضل چن گورنرپنجاب کی دوڑ سےباہر

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان پیپلز پارٹی نے گورنر پنجاب کے لیے 3 نام شارٹ لسٹ کر لیے ہیں۔

ندیم افضل چن کی جگہ آزاد کشمیر سے سابق مشیر چوہدری ریاض کو گورنر پنجاب کی دوڑ میں شامل کر لیا گیاہے۔

ذرائع کے مطابق پی پی کیجانب سے قمرزمان کائرہ، مخدوم احمد، چوہدری ریاض کے نام شارٹ لسٹ کیے گئے ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی صدارتی انتخاب کےبعد گورنر پنجاب اور گورنر کے پی کےکے ناموں کااعلان کرے گی۔

Leave a reply