پاکستان ریلوے منافع میں کیسے ؟

0
300
پاکستان ریلوے منافع میں کیسے ؟

لاہور: پاکستان ریلوے کی ریکارڈ آمدن ، صرف آٹھ ماہ میں 50 ارب روپے کما لیے۔

پچھلے سال یہ ارننگ 32 ارب روپے تھی ، سال کے اختتام تک 80 ارب تک آمدن متوقع ہے ۔

سی ای او ریلوے عامر بلوچ نے کہا ہے کہ کریڈٹ ریلوے ورکرز کو جاتا ہے ، ریلوے میں بہتری آنا شروع ہوگئی ہے کرپٹ افسران کی ریلوے میں کوئی جگہ نہیں ، آج سے پہلے صرف یہی سننے کو ملتا تھا کہ ریلوے خسارے میں جارہی ہے ۔

انہوں نے کہا ہے کہ ریلوے کی بہتری میں ریلوے ورکز کا اہم رول ہے اور انشااللہء آنے والے دنوں میں ریلوے بہتری کے سفر پر گامزان رہے گا۔

Leave a reply