فٹ بال ٹیم کا کھلاڑی حادثےمیں جاں بحق

0
403
فٹ بال ٹیم کا کھلاڑی حادثےمیں جاں بحق

ہاٹ لائن نیوز: پاکستان انڈر 19 فٹبال ٹیم کے کھلاڑی فرحان خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔

صوابی سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی فرحان خان نے 2019 میں اے ایف سی کوالیفائرز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون خان نے فٹبالر کی فیملی سے اظہار تعزیت کیا ہے ۔

Leave a reply