کراچی کےمختلف علاقوں میں صبح سویرےبارش

0
327
کراچی کےمختلف علاقوں میں صبح سویرےبارش

ہاٹ لائن نیوز : کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

شہر قائد میں آئی آئی چند ریگر روڈ، اولڈ سٹی ایریا،شارع فیصل، صدر، ایم اے جناح روڈ پر صبح سویرے ہلکی بارش ہوئی۔

اس کے علاوہ گلشن اقبال، گلستان جوہر،کورنگی اور قیوم آباد اور ڈیفنس میں بھی بارش ہوئی۔

Leave a reply