شاہ محمود قریشی اور پرویز الہی کےلیے بری خبر

0
278
شاہ محمود قریشی اور پرویز الہی کےلیے بری خبر

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی ۔

لارجر بینچ نے شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے۔

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے حماد اظہر کو الیکشن لڑنے کی اجازت نہ دی۔

شاہ محمود قریشی نے این اے150 این اے 151 اور پی پی218 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے ۔

لاہور ہائیکورٹ نے آراواوراپپلیٹ ٹربیونل کا فیصلہ برقراررکھنےکاحکم دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ پرویز الٰہی کی چار حلقوں سے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف درخواست خارج کردی ۔

پرویز الٰہی کے این اے 64،69 اور پی پی 32,34 سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے ۔

Leave a reply