گیس لیکج سےدھماکہ

0
343
گیس لیکج سےدھماکہ

ہاٹ لائن نیوز : سبزل روڈ پر گھر میں گیس بھرنے سے دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 8 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق سبزل روڈ کے علاقے میں ایک گھر میں سوئی گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں گھر میں موجود 8 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔

ریسکیو کے مطابق زخمیوں کو ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں انہیں ایمرجنسی برن وارڈ میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

Leave a reply