پی ٹی آئی رہنماوں کےگردگھیرہ مزیدتنگ

0
330
پی ٹی آئی رہنماوں کےگردگھیرہ مزیدتنگ

ہاٹ لائن نیوز : جوڈیشل مجسٹریٹ نے کرامت کھوکھر ،ندیم بارا سمیت 4ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا ۔

ضلع کچہری جوڈیشل مجسٹریٹ نے اینٹی کرپشن کی درخواست پر چاروں ملزمان کے ناقابل ضمانت وانٹ گرفتاری جاری کردئیے ۔

اینٹی کرپشن نے ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا ۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ملزمان نے خود کو روپوش کر رکھا ہے ، ملزمان پر زمین پر قبضہ کا الزام ہے ۔

Leave a reply