ہسپتال کی تین منزلہ عمارت گر گئی

0
274
ہسپتال کی تین منزلہ عمارت گر گئی

ہاٹ لائن نیوز : لاہور کے سروسز ہسپتال کی زیر تعمیر تین منزلہ عمارت گر گئی، ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔

لاہور کے سروسز ہسپتال کی 3 منزلہ عمارت گر گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بلاک زیر تعمیر اور خالی تھا، ابھی تک کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Leave a reply