ایران نے افغانیوں کے پاسپورٹ کیوں پھاڑے ؟

0
245

ہاٹ لائن نیوز : ایران نے افغان تارکین وطن کے خلاف سخت کارروائی شروع کی اور ان میں سے کئی کو ملک بدر کر دیا۔

افغان میڈیا کے مطابق بے دخل کیے گئے افغان شہریوں کا کہنا ہے کہ انہیں پاسپورٹ اور ویزہ ہونے کے باوجود ایران سے بے دخل کیا گیا۔

ایرانی حکام نے بعض افغان شہریوں کے پاسپورٹ اور ویزے پھاڑ کر انہیں ملک بدر کر دیا۔

دوسری جانب اتوار کو طورخم بارڈر کے ذریعے مزید 2,127 افراد رضاکارانہ طور پر پاکستان سے افغانستان واپس گئے ، طورخم سے واپس جانے والے غیر ملکیوں کی تعداد 2 لاکھ 24ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔

Leave a reply