9 مئی کے واقعات پر 17 ملزمان پر فرد جرم عائد

0
191
9 مئی کے واقعات پر 17 ملزمان پر فرد جرم عائد

9 مئی کے واقعات پر 17 ملزمان پر فرد جرم عائد

انسداد دہشتگردی عدالت میں نو مئی کو ہنگامہ آرائی اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر پی۔ ٹی۔ آئی رہنما فہیم خان، راجہ اظہر اور شاہنواز جدون سمیت دیگر ملزمان پیش ہوئے، عدالت نے سترہ ملزمان پر فرد جرم عائد کی لیکن کمرہ عدالت میں موجود ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا، عدالت نے اگلی سماعت پر تفتیشی افسر اور استغاثہ کے تمام گواہوں کو طلب کر لیا، عدالت نے مقدمے کی سماعت چھ مئی تک ملتوی کر دی ہے ۔

Leave a reply