7 دن پہلے سیلاب کا بتانے والی والی ٹیکنالوجی

0
275
7 دن پہلے سیلاب کا بتانے والی والی ٹیکنالوجی

ہاٹ لائن نیوز : مصنوعی ذہانت کی بدولت ٹیکنالوجی کی مدد سے سیلاب کی سات دن قبل درست پیش گوئی کرنے میں کامیابی حاصل ہوئی ہے، گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ مصنوعی ذہانت، ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے سیلاب کی پیشگی درست پیش گوئی کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔

ایک تحقیق کے مطابق مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی بعض حالتوں میں دریا میں سیلاب آنے سے سات دن پہلے پیش گوئی کرنے میں کامیاب ہوئی ہے،اے۔ ائی ٹیکنالوجی نے سیلاب کی پیش گوئی اوسطاً پانچ دن پہلے کی تھی، لیکن بعض صورتوں میں اے۔ آئی ماڈلز نے سیلاب کی پیش گوئی 7 دن پہلے کی ہے۔

Leave a reply