5 اگست 2019 تاریخ میں سیاہ دن تھا

0
107
5 اگست 2019 تاریخ میں سیاہ دن تھا

5 اگست 2019 تاریخ میں سیاہ دن تھا

جماعت اسلامی کے نائب لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ پانچ اگست 2019 کا دن تاریخ عالم میں سیاہ ترین دن تھا، انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ 5 اگست 2019 نریندر مودی کا مقبوضہ کشمیر پر مجرمانہ اقدام تھا۔

ان کا کہنا ہے کہ 5 اگست کو پوری پاکستانی عوام اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کرے گی، انہوں نے مزید کہا کہ فلسطین اور کشمیر کے دیرینہ تنازعات کا فوری اور منصفانہ حل عالم اسلام کی مضبوطی کا زریعہ بنے گا۔

Leave a reply