3 کمسن بھائیوں کو زہر دے کر مار دیا گیا

0
120
3 کمسن بھائیوں کو زہر دے کر مار دیا گیا

3 کمسن بھائیوں کو زہر دے کر مار دیا گیا

تونسہ شریف میں 3 بھائیوں کو زہر دے دیا گیا، تینوں بچے دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گئے، پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں، تینوں بھائیوں کو مبینہ طور پر زہر دیا گیا تھا، کمسن بھائیوں کی نمازجنازہ دربار عالیہ سلیمانیہ میں ادا کی گئی ہے، نماز جنازہ میں ایڈیشنل ڈی۔سی، ڈی۔ایس۔ پی تونسہ شریف اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، تینوں بھائیوں کی المناک موت پر ہر آنکھ اشک بار ہے، بچوں کی موت پر باپ غم سے نڈھال، باپ نے الزام لگایا ہے کہ میرے بچوں کو زہر دیا گیا ہے، بچوں کی پراسرار موت پر تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Leave a reply