25,000 سرکاری ملازمین کے بیروزگا ہونے کا خطرہ

0
172
25,000 سرکاری ملازمین کے بیروزگا ہونے کا خطرہ

25,000 سرکاری ملازمین کے بیروزگا ہونے کا خطرہ

قومی اسمبلی کی ہاؤسنگ اینڈ ورکس کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہوا ،پاک پی۔ ڈبلیو۔ ڈی کی بندش سے پچیس ہزار افراد کے بیروزگار ہونے کا خطرہ ہے ، چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ کسی کو بیروزگار نہ ہونے دیں، ملک میں پہلے ہی بہت بیروزگاری ہے، پاک پی۔ ڈبلیو۔ ڈی کی بندش سے ترقیاتی منصوبے متاثر ہوں گے، اراکین قومی اسمبلی نے پچیس ہزار ملازمین کی ملازمتیں بچانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بندش سے پہلے متبادل روزگار کا منصوبہ پیش کیا جائے۔

Leave a reply