Month: September 2025
سوڈان: شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ، درجنوں ہلاکتوں کا خدشہ
مغربی سوڈان کے ماررا پہاڑوں میں حالیہ شدید بارشوں کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ کا ایک بڑا واقعہ پیش آیا ہے، جس ...سندھ میں بارشوں کا امکان، شہریوں کواحتیاط برتنےکی ہدایت
کراچی: خلیج بنگال میں ہوا کے کم دباؤ کے باعث سندھ کے مختلف علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں۔ یہ سسٹم 7 سے ...اترپردیش میں کبڈی میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ، ویڈیو وائرل
بھارت کی ریاست اترپردیش میں کبڈی میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے کا ایک واقعہ پیش آیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا ...انسٹاگرام ریل نے سات سال سے لاپتا شوہر کا سراغ دے دیا
اترپردیش، بھارت: بھارت کے ضلع ہردوئی میں ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک خاتون نے اپنے سات سال ...برطانیہ میں پناہ گزینوں کے لیے خاندان بلانے کی درخواستوں پر عارضی پابندی
برطانیہ میں پناہ گزینوں کے خاندان کو بلانے کی نئی درخواستوں کا عمل وقتی طور پر روک دیا گیا ہے۔ حکومت نے ...نصیرپورکےدونوں اطراف بندٹوٹنےسےدرجنوں دیہات متاثر
بہاولپور : حاصل پور کے قریب واقع علاقے نصیرپور میں مقامی بند دونوں اطراف سے ٹوٹ گئے، جس کے نتیجے میں درجنوں ...اسسٹنٹ کمشنرپتوکی فرقان احمدخان کواعلیٰ سول ایوارڈدینےکافیصلہ
پنجاب حکومت نے فلڈ ریلیف آپریشن کے دوران اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے اسسٹنٹ کمشنر پتوکی، فرقان احمد خان کو ...پنجاب میں سیلاب کی صورتحال سنگین، متاثرین کی تعداد 16 لاکھ سے زائد
پنجاب کے مختلف علاقوں میں سیلاب کی صورتحال بدستور سنگین ہے، جہاں متاثرین کی تعداد 16 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے ...خیبرپختونخوامیں پولیوکاایک اورکیس رپورٹ
خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آیا ہے، جس کے بعد صوبے میں رواں سال ...دریائے ستلج میں ممکنہ اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ، 9 اضلاع میں ہائی الرٹ ...
پاکستان کو بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق ...