14 اگست کو گیس بندش کا اعلان واپس

0
139
14 اگست کو گیس بندش کا اعلان واپس

14 اگست کو گیس بندش کا اعلان واپس

سوئی سدرن گیس نے 14 اگست کو گیس بند کرنے کا اعلان واپس لے لیا، ایس۔ ایس۔ جی۔ سی کے اعلان کے مطابق 14 اگست کو گیس بندش نہیں ہو گی۔

یہ فیصلہ یوم آزادی کے موقع پر صارفین کی سہولت کے لیے ہوا ہے، واٹر بورڈ لائنوں کی بحالی کا پروگرام بھی ملتوی ہے، ترجمان کے مطابق گیس معطلی سے متعلق کل کا بیان منسوخ تصور ہو گا۔

Leave a reply