100 سال بعد شہریوں کو نہانے کی اجازت مل گئی

0
163
100 سال بعد شہریوں کو نہانے کی اجازت مل گئی

100 سال بعد شہریوں کو نہانے کی اجازت مل گئی

فرانسیسی حکومت نے پیرس کے دریائے سین میں 1923 سے شہریوں کے نہانے پر عائد پابندی ختم کر دی ہے، جہاں پبھلے سال پیرس اولمپکس کے مقابلے ہوئے تھے، فرانس کی حکومت کی طرف سے پابندی ہٹانے کے بعد پیرس کے شہری دریائے سین میں امڈ آئے تھے، دریائے سین میں 3 اطراف سے 1000 سے زائد تیراک داخل ہوں گے۔

شہریوں نے کہا کہ یہ بہترین فیصلہ ہے اور ایفل ٹاور کے نزدیک اس دریائے میں نہانے کا کبھی نہیں سوچا تھا، دریائے سین میں عوم کو نہانے کی اجازت دینے کا فیصلہ پانی کا معیار دیکھنے کے بعد کیا گیا ہے اور اسی طرح اس دریا کو پچھلے سیزن میں بطور اولمپکس ایونٹس استعمال کیا گیا تھا۔

Leave a reply