یہ حکومت زیادہ دیر نہیں چلنے والی

0
265
یہ حکومت زیادہ دیر نہیں چلنے والی

ہاٹ لائن نیوز : لاہور انسدادِ دہشت گردی عدالت کے پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو

انہوں نے کہا کہ میری سیاست سین سے نہیں عین سے شروع ہو تی ہے، 10ماہ سے جیل میں قید ہوں اور کتنا ظلم کریں گے،میرے لیے عہدے معنی نہیں رکھتے میں سینٹ کے لیے امیدوار نہیں ہوں،میں نے کاغذات جمع نہیں کروائے۔

ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا ہے، ہم نے عوام کی خدمت کی جس کا بدلہ ہمیں عوام نے ووٹ سے دیا،یہ حکومت زیادہ دیر نہیں چلنے والی یہ چند ماہ کی مہمان ہے اور ہم عوام کی خاطر اج جیل میں ہیں۔

Leave a reply