یوکرین میں ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

0
189
یوکرین میں ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

ہاٹ لائن نیوز : یوکرین کی فوج نے تصدیق کی ہے کہ طیارے کا روسی حملے کو ناکام بناتے ہوئے رابطہ منقطع ہونے کے بعد حادثے میں پائلٹ کی موت ہو گئی۔

پینٹاگون کیمطابق ایف 16 طیارہ گرانا روسی حملے کا نتیجہ نہیں تھا، طیارے کو گرانے کی وجہ ممکنہ طور پر پائلٹ کی غلطی ہوسکتی ہے۔

Leave a reply