یوم صدر پاکستان منانے کا فیصلہ

0
184

یوم صدر پاکستان منانے کا فیصلہ

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کی 69 ویں سالگرہ کو ‘یوم صدر پاکستان’ کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو 25 جولائی کی رات مینار پاکستان پر منایا جائے گا۔

تقریب میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز شرف بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے، عائشہ جہانزیب پروگرام کی میزبانی کریں گی جب کہ گلوکارہ نمرہ مہرا اور سحر علی بگا رنگا رنگ موسیقی سے تقریب کو جگائیں گے۔ آتش بازی کے اختتام پرکیک کاٹا جائے گا۔

Leave a reply