یوم آزادی یوم ماتم میں تبدیل

0
109
یوم آزادی یوم ماتم میں تبدیل

یوم آزادی یوم ماتم میں تبدیل

واشنگٹن ڈی۔ سی میں انڈیا کی یوم آزادی کی تقریب یوم ماتم میں تبدیل ہو گئی، انڈین سفارت خانے میں جشن آزادی کی تقریب میں سکھوں کی ایک بڑی تعداد نے سفارت خانے کا گھیراؤ کر کے شدید نعرے بازی کی، خالصتان کے پرچم اٹھا کر سکھ مظاہرین کی بڑی تعداد نے ہندوستان مردہ باد اور مودی قاتل کے نعرے لگائے، مظاہرین نے بھارتی جھنڈے کے ٹکڑے کر کے سفارتخانے کے دروازے پہ پھینکے، امریکن پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر ہی موجود رہی لیکن کوئی ناخوشگوار صورت حال پیش نہ آئی۔

Leave a reply