یواےای میں اسرائیلی مذہبی رہنماکاقتل ،3 افرادگرفتار

0
224
یواےای میں اسرائیلی مذہبی رہنماکاقتل ،3 افرادگرفتار

ہاٹ لائن نیوز : متحدہ عرب امارات میں لاپتہ اسرائیلی ربی (مذہبی رہنما) کو قتل کرنیکے شبے میں 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیاہے۔

اماراتی میڈیا کیمطابق وزارت داخلہ نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ زو کوگن کےقتل کے شبہ میں 3 افرادکو گرفتار کیاگیاہے۔

اماراتی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ معاشرے کو غیر مستحکم کرنیکی کسی بھی کوشش کیخلاف تمام قانونی اختیارات استعمال کیے جائیں گے۔

Leave a reply