
oppo_2
پنجاب بار کونسل کا ہڑتال کے باوجود عدالت پیش ہونے والے وکلاء کے خلاف بڑی کارروائی
پنجاب بار کونسل نے تین وکلاء کے لائسنس معطل کردیے
پنجاب بار کونسل نے راؤ ظفر نواز ،عبد الصمد اور شاہد ساجد کے لائسنس معطل کیے
ہڑتال کے باوجود وکلاء عدالتوں میں پیش ہوئے اور ہڑتال پر عمل نہیں کیا پنجاب بار کونسل
پنجاب بار کونسل نے ایگزیکٹو کمیٹی کو مزید کاروائی کے لیے معاملہ بھیج دیا









