ہوٹل میں گیس لیکج سے سیاح خاندان بے ہوش

0
186

ہاٹ لائن نیوز : خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام ناران میں ہوٹل کے کمرے میں گیس سلنڈر لیک ہونے سے سیاح خاندان کے سات افراد بے ہوش ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کیمطابق بے ہوش ہونیوالے ساتوں افراد کا تعلق پشاورسے ہے۔

بے ہوش ہونے والے سیاحوں میں 25 سالہ زرمینہ، 50 سالہ نسیم،17 سالہ لائبہ، 19 سالہ ثناء، 7 سالہ ایان اور 4 سالہ اذان شامل ہیں۔

Leave a reply