ہوٹل میں آگ لگنےسےایک شخص جاں بحق

0
177
ہوٹل میں آگ لگنےسےایک شخص جاں بحق

ہاٹ لائن نیوز : کوئٹہ کے علاقے برنس روڈ پر ہوٹل میں آگ لگ گئی۔ ہوٹل کے آٹھ کمرے جل گئے۔

دوسرے شہروں سے مزدوری کے لیے آنے والے لوگ ان کمروں میں ٹھہرے ہوئے تھے۔

فائر بریگیڈ نے کافی کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ کولنگ کا عمل ابھی جاری ہے۔ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔

Leave a reply