ہونڈا اٹلس نے بائیکس مزید مہنگی کر دیں

0
201
ہونڈا اٹلس نے بائیکس مزید مہنگی کر دیں

ہونڈا اٹلس نے بائیکس مزید مہنگی کر دیں

ہونڈا اٹلس نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں دو سے 6 ہزار روپے تک بڑھا دی ہیں جس کی وجہ بجٹ میں ٹیکس کا نفاذ ہے، ڈیلرز نے اضافے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ اضافہ حکومت کی طرف سے موٹر سائیکل پر 1 فیصد کاربن لیوی عائد کرنے کی وجہ سے ہوا، ہُنڈا سی۔ ڈی 70 کی قیمت میں 2 ہزار روپے کے اضافے سے نئی قیمت 1 لاکھ 59 ہزار نو سو روپے ہو گئی، ہُنڈا 70 ’ڈریم‘ کی نئی قیمت 1 لاکھ ستر ہزار 900 روپے ہو گئی، ہُنڈا ’پرائڈر‘ کی قیمت میں 3 ہزار روپے کے اضافے سے 2 لاکھ گیارہ ہزار 900 روپے ہو گئی، ہُنڈا 125 کی نئی قیمت دو لاکھ اڑتیس ہزار 9 سو ہو گئی ہے، ہُنڈا 150 قیمت چار لاکھ 99 ہزار 9سو روپے ہو گئی ہے۔

Leave a reply