ہنڈریڈانڈیکس 1 لاکھ 19ہزارکی حدعبورکرگیا

0
172
ہنڈریڈانڈیکس 1 لاکھ 19ہزارکی حدعبورکرگیا

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کارجحان دیکھنےکومل رہاہے، جہاں ہنڈرڈانڈیکس میں 13سوپوائنٹس کااضافہ ہواہے۔

پاکستان اسٹاک ایکس چینج کےہنڈرڈانڈیکس میں 13سوپوائنٹس کےاضافے کیساتھ ہنڈریڈانڈیکس 1 لاکھ 19ہزارکی حدعبورکرگیا، جو کہ ایک مثبت اشارہ ہےکہ مارکیٹ استحکام اورترقی کیجانب گامزن ہے۔

Leave a reply