ہندوستانی میڈیا دولت کاگھمنڈدکھانےلگا

0
163
ہندوستانی میڈیا دولت کاگھمنڈدکھانےلگا

ہاٹ لائن نیوز : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کی فاتح اور رنر اپ ٹیم کیلئے رقم کا اعلان کیا ، جس پر انڈین میڈیانے آئی پی ایل کی دولت کاگھمنڈدکھاناشروع کیا۔

ہندوستانی میڈیا نے چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی ٹیم کو کم رقم دکھانا شروع کی اور آئی پی ایل میں موجود کھلاڑیوں کی تنخواہ کا موازنہ کرنا شروع کردیا۔

ہندوستانی میڈیا کے مطابق ، چیمپئنز ٹرافی کی رقم۔کی مقدار ہندوستانی کرکٹر شریاس ایئر ، رشبھ پنت ، اور وینکٹیش ایئر کی آئی پی ایل کی تنخواہوں سے کم ہے۔

ہندوستانی میڈیا کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں فاتح ٹیم میں 22 کروڑ روپے کی رقم میں 53 فیصد اضافے کے باوجود ، رشبھ پنت اورشریاس ایئر کی آئی پی ایل کی تنخواہ سے کم ہیں۔

Leave a reply