ہندوستانی طیارےمیں مسلمان مسافرکی پرواز کےدوران موت

0
129
ہندوستانی طیارےمیں مسلمان مسافرکی پرواز کےدوران موت

ہاٹ لائن نیوز : نئی دہلی سے لکھنؤ جانیوالی ہندوستانی ایئر لائن کی پرواز کے دوران مسافرکا اچانک انتقال ہوگیا ، جسکا پتہ نہیں چل سکا۔

ہندوستانی میڈیا رپورٹس کیمطابق ، ایئر انڈیا فلائٹ میں ایک مسافرمردہ پایاگیا ہے ، جسکی شناخت آصف اللہ انصاری کے نام سےکی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کیمطابق ، جب ایئر انڈیا کی پرواز لکھنؤ کے چوہدری چرن سنگھ ہوائی اڈے پر اتری ، عملے نے مسافر کو بے ہوشی کی حالت میں پایا ، جسےڈاکٹروں نے مردہ قرار دیا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ، پولیس کا کہنا ہے کہ اس معاملے کی تفتیش شروع ہوچکی ہے ، پوسٹ مارٹم کے بعد موت کی اصل وجہ معلوم ہوگی۔

Leave a reply