ہم سب دفاع ،امن اور دہشت گرد کےخلاف متحدہیں ، وزیراعلی سندھ

0
146
ہم سب دفاع ،امن اور دہشت گرد کےخلاف متحدہیں ، وزیراعلی سندھ

ہم سب دفاع ،امن اور دہشت گرد کےخلاف متحدہیں ، وزیراعلی سندھ

ہاٹ لائن نیوز : کراچی میں مکانات کے لئےسلور پینل کی تقسیم کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ، وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہر ضلع میں لوگوں کے گھر روشن ہونگے۔

وزیر اعلی سندھ نے کراچی کے مختلف علاقوں میں مستحق خاندانوں کیلیےسولرپینل تقسیم کیا۔ تقریب کومحکمہ توانائی کے سولر انرجی پروجیکٹ کے تحت منظم کیا گیا تھا۔

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے یہ بھی کہا کہگیس پرپہلاحق ہماراہے ، آئینی تحفظ کا حق ہے۔ وفاقی حکومت آئینی ذمہ داری کوپورے۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے عزائم کوخاک میں ملایا ہے ، پاکستان کی سیکیورٹی فورسز بروقت کارروائی کیلئے ہمیشہ چوکس رہتی ہیں ، ہم سب دفاع ، امن اوردہشتگردی کیخلاف جنگ میں متحدہیں۔

Leave a reply