ہم جنس پرستی کے بارے میں سائنسدانوں کی حیرت انگیز تحقیق

ہاٹ لائن نیوز : جہاں دنیا کے کئی ممالک ہم جنس پرستی اور اس کے حامیوں کے خلاف اقدامات کرتے نظر آتے ہیں وہیں اب سائنس کی جانب سے ہم جنس پرستی پر ایک تحقیق سامنے آئی ہے۔
تحقیق کے مطابق ہم جنس پرستوں میں کینسر ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔
امریکن کینسر سوسائٹی کی جانب سے کی گئی تحقیق سوشل میڈیا صارفین سمیت دنیا بھر کے لوگوں کو کئی طریقوں سے حیران کر رہی ہے۔
اس تحقیق میں ہم جنس پرستوں اور ٹرانس جینڈر افراد میں کینسر کے خطرے کی بھی اطلاع دی گئی۔









