ہم بھارت سے زیادہ جنگ کے لیے تیار ہیں، وزیر داخلہ

0
167
ہم بھارت سے زیادہ جنگ کے لیے تیار ہیں، وزیر داخلہ

ہم بھارت سے زیادہ جنگ کے لیے تیار ہیں، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیوز کانفرنس کر دوران کہا کہ ہم بھارت سے زیادہ جنگ کے لیے تیار ہیں، ہم جنگجو قوم ہیں اگر جنگ لگی تو سب مل کر مقابلہ کریں گے، بھارت کے خلاف ساری قوم متحد ہے اور سب کا ایک ہی موقف ہے، جن دہشت گردوں کو ہم پکڑنا چاہتے ہیں بھارتی چینلز پر ان کے انٹرویو چلتے ہیں، پاکستان میں آئے روز دہشت گردی کا واقعہ ہوتا ہے لیکن کیا کبھی بھارت نے اس کی مذمت کی ہے ؟ بلکہ بھارت تو انہیں ہیرو کہتا ہے۔

Leave a reply